29

لودھراں: ریسکیو ٹیم کی کامیاب کارروائی، گڑھے میں پھنسے گدھے کو بحفاظت نکال لیا

لودھراں (ملک عبدالشکورحیدری ایڈووکیٹ سے) ریسکیو1122 انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی احساس تفظ فراہم کرنے میں پیش پیش.

تفصیلات کے مطابق لودھراں، سپر چوک، گلبرگ کالونی میں گدھا گڑھے میں گر کر پھنس گیا جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول کو دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کامیاب ریسکیو آپریشن کرکے گدھے کو باحفاظت باہر نکال لیا۔

ریسکیو کرنے کے بعد میڈیکل ٹیم نے گدھے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، اہل علاقہ کہ ریسکیو ٹیم کو داد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں