60

کہروڑپکا: گھرمیں آگ لگنے سے 8 سالہ بچہ جھلس کر جانبحق

کہروڑپکا (ملک عبدالشکورحیدری ایڈووکیٹ) کہروڑ پکا کے نواحی علاقہ اڈہ لائیل پور میں گھرمیں آگ لگنے سے 8 سالہ بچہ جھلس کر ہلاک ہوگیا.

ریسکیو ذرائع کے مطابق کہروڑ پکا کے نواحی علاقہ اڈہ لائیل پور میں گھرمیں آگ لگ گئی.

آگ سے 8 سالہ بچہ عذیر جھلس کر موقع پر ہی جانبحق ہو گیا.

یہ بھی پڑھیں: لودھراں مین تیزاب سے بھرے ٹرک میں لیکج، ریسکیو ٹیم کی بروقت کاروائی سے عوام محفوظ

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا.

بدقسمتی سے 8 سالہ بچہ ریسکیو کے پہنچنے سے پہلے ہی جھلس کر جانبحق ہو چکا تھا.

تاحال آگ لگنےکی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں