86

اسٹرابری منٹ سلش … تحریم کا کچن

کوکنگ ایکسپرٹ : تحریم صغیر

 افطاری میں اپنے پیاروں کے لیے اسٹرابری منٹ سلش تیار کریں اورپیش کریں۔۔

اجزاء:-

اسٹرابری۔ ۳۰۰گرام
پودینہ۔ ایک گٹھی
چینی۔ ۶-۷ کھانے کے چمچ
پانی۔ ۴۰۰ ملی لیٹر
لیمن جوس۔ ۲ کھانے کے چمچ
نمک۔ ایک چٹکی

یہ بھی پڑھیں: منٹ کاک ٹیل

اسٹرابری منٹ سلش کی ترکیب:-

تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں افطاری کے لیے بھرپور ریفریشنگ ڈرنک تیار ہے۔

کوکنگ ایکسپرٹ کے بارے میں:-

تحریم صغیر میڈیا کی طالبہ ہیں اور درس وتدریس کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہیں، ملک کے نامور میڈیا گروپس میں کام کا تجربہ رکھنےکیساتھ ساتھ بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ آج کل تحریم صغیر بطور فری لانس جرنلسٹ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ کوکنگ ایکسپرٹ، ویب ڈیزائننگ، فیشن ڈیزائننگ اور دیگر فنون کی باقاعدہ ٹریننگ بھی حاصل کر چکی ہیں اور اب ملک کے طول و عرض میں بالخصوص خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں