79

منٹ کاک ٹیل … تحریم کا کچن

کوکنگ ایکسپرٹ : تحریم صغیر

گھرمیں افطار کے لیے مزیدار ریفریشنگ ڈرنک منٹ کاک ٹیل تیار کرنا اب ہوا نہایت ہی آسان۔

اجزاء:-

پودینہ۔ ۱۰-۱۵ گرام
شوگر سیرپ۔ ۱۰ ملی لیٹر
روح افزاء۔ ۶۰ملی لیٹر
سوڈا۔ ۳۰۰ ملی لیٹر
برف۔ حسب ضرورت

یہ بھی پڑھیں: چیزی چکن پکوڑے

منٹ کاک ٹیل کی ترکیب:-

تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں مزیدار اور ریفریشنگ ڈرنک تیار ہے افطاری کا مزہ دوبالا کریں۔

کوکنگ ایکسپرٹ کے بارے میں:-

تحریم صغیر میڈیا کی طالبہ ہیں اور درس وتدریس کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہیں، ملک کے نامور میڈیا گروپس میں کام کا تجربہ رکھنےکیساتھ ساتھ بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ آج کل تحریم صغیر بطور فری لانس جرنلسٹ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ کوکنگ ایکسپرٹ، ویب ڈیزائننگ، فیشن ڈیزائننگ اور دیگر فنون کی باقاعدہ ٹریننگ بھی حاصل کر چکی ہیں اور اب ملک کے طول و عرض میں بالخصوص خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں