47

پالش کے بغیر جوتے چمکانے کا آسان طریقہ

تحریروتحقیق: تحریم صغیر
(فری لانس جرنلسٹ، فیشن ڈیزائنر)

جوتے ہماری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ جتنے صاف اور چمکدار جوتے ہم پہنتے ہیں لوگ یہ خیال کرنے لگتے ہیں کہ جوتے اتنے صاف ہیں تو یہ انسان خود کتنا صاف ہوگا۔۔۔

اپنا اعتماد بڑھائیں اور جانیں وہ زبردست اور آسان سا طریقہ جو آپ کے جوتے کرے صاف شفاف وہ بھی پالش کا خرچہ کئے بغیر؛

• اپنے جوتوں کو پہلے کسی کپڑے سے صاف کرلیں ۔
• اب ناریل کا تیل ایک پیالی میں نکالیں اور ایک کپڑے کو اس میں ڈال کر اپنے جوتوں پر پھیریے۔۔۔
• آرام آرام سے ایک سیدھ میں جوتے صاف کرلیں۔
• لیجیے ہوگئے آپ کے جوتے صرف تین منٹ میں چمچماتے بالکل نئے جیسے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں