100

کہروڑپکا: بیوی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنیوالا شوہر گرفتار، مقدمہ درج

کہروڑپکا (ویب ڈیسک) کہروڑپکا میں پولیس کی کارروائی، بیوی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنیوالا شوہر گرفتار، مقدمہ درج ۔

پولیس نےخاتون پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے ملزم شوہر محمد شریف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

اس موقع پر ڈی پی او سید کرار حسین نے کہا کہ قوم کی بیٹیوں کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست اور پولیس پر ہے ۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ پولیس کا کام مظلوم کو فوری انصاف فراہم کرنا ہے جس میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں