45

مکڑی کے جالوں سے مستقل جان چھڑانے کا آسان طریقہ

تحریروتحقیق: تحریم صغیر
(فری لانس جرنلسٹ، فیشن ڈیزائنر)

اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کے جالوں سے پریشان ہیں اور کئی قسم کی ادویات استعمال کر کے تھک گئی ہیں تو اب استعمال کریں بتایا گیا یہ بہترین نسخہ جس میں کسی دوائی یا کیمکل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی مہینوں کے لیے چھٹی ہوجائے گی۔

* ایک نرم چادر کا ٹکڑا لے کر نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں۔
* ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں
* اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں مہیںوں جالے نہیں بنیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں