36

دکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کان کن جانبحق

دکی(ویب ڈیسک) کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے، مائنز حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے 5 گھنٹے بعد لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ جاں بحق کان کنوں کا تعلق تحصیل مسلم باغ سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں