116

لودھراں: ریسکیو اہلکاروں کا جانوروں سے محبت کا انوکھا انداز، زخمی بلی کی مدد

لودھراں(ملک عبدالشکور حیدری ایڈووکیٹ )*لودھراں۔ ریسکیو 1122 کی انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں سے محبت کی اور اعلیٰ مثال۔

تفصیلات کے مطابق جلہ موڑ کے قریب بلی سڑک کراس کرتے ھوئے ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد شدید زخمی ھوگئ ریسکیو ٹیم جو وھاں سے گزر رھی تھی رک کر زخمی بلی کو فرسٹ دی ریسکیو ٹیم میں اظہر ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن اور آصف ریسکیو ڈرائیور شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں