68

لودھراں: بھٹہ خشت پر کام کرنیوالا مزدور جھلس کر جانبحق

لودھراں ( ملک عبدالشکورحیدری ایڈووکیٹ) کوٹلہ پل پر موجود بھٹہ خشت پر کام کرتے ہوئے 40 سالہ شخص جھلس کر جانبحق ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح سات بجے کوٹلہ پل پر موجود بھٹہ خشت پر کام کرتے ہوئے 40 سالہ محمد کالوولد نزرمحمد بستی نوشہرہ قاری میں آگ میں گر کر جھلس گیا اور موقع پر ہی فوت ہوگیا ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر موت کی تصدیق کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں