54

پشین: گھرمیں پریشرککر پھٹنے سے 4 بچے جانبحق

پشین (ویب ڈیسک) بلوچستان كے ضلع پشین كے علاقے سرخاب كیمپ كے ایک گھر میں پریشرككر پھٹ جانے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حكام كے مطابق پشین كے علاقے سرخاب كیمپ میں نیک محمد كے گھر میں پریشرككر پھٹنے سے 2 بھائی 13 سالہ جانان خان ،8 سالہ عطا الرحمان اور ان كی 7 سالہ بہن بی بی رحمانیہ جاں بحق ہوگئی جب كہ 7 سالہ حبیب اللہ شدید زخمی ہوگیا۔

7 سالہ حبیب اللہ کو طبی امداد كے لئے سول اسپتال كوئٹہ منتقل كیا جارہا تو وہ راستہ میں زخموں كی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس لاشوں کو ضابطے كی كارروائی كے بعد ورثاء كے حوالے كركے واقعے سے متعلق مزید كارروائی كررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں