60

شیشے کے پرانے برتنوں کو چمکانے کا آسان طریقہ

تحریروتحقیق: تحریم صغیر
(فری لانس جرنلسٹ، فیشن ڈیزائنر)

شیشے کے پرانے برتنوں کو نیا بنانے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں اور اپنے کچن کی کراکری کو نیا بنائیں.

جی ہاں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کچھ عرصہ بعد شیشے کے برتنوں کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے اور ان پر مختلف داغ دھبے لگ جاتے ہیں جو کہ دھونے سے کسی طور کم نہیں ہو پاتے.

تو آج میں آپ کو ایسا طریقہ بتاؤں گی جس کے استعمال سے آپ اپنے برتنوں کو منٹوں میں نیا بنا سکتی ہیں.

شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے کسی بھی واشنگ پاوڈر سے دھو کو جب برتنوں کو کھنگالیں تو اس پانی میں سرکہ ملا لیں اس سے آپ کے پرانے شیشے کے برتنوں میں چمک بھی آ جائے گی اور داغ بھی دور ہو جائیں گے.

مصنفہ کے بارے میں:-

تحریم صغیر میڈیا کی طالبہ ہیں اور درس وتدریس کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہیں، ملک کے نامور میڈیا گروپس میں کام کا تجربہ رکھنےکیساتھ ساتھ بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ آج کل تحریم صغیر بطور فری لانس جرنلسٹ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مصنفہ ویب ڈیزائننگ، فیشن ڈیزائننگ ، کوکنگ اور دیگر فنون کی باقاعدہ ٹریننگ بھی حاصل کر چکی ہیں اور اب ملک کے طول و عرض میں بالخصوص خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں