45

پیازاور لہسن کی بو ہاتھوں سے دور کرنا اب نہایت آسان

تحریروتحقیق: تحریم صغیر
(فری لانس جرنلسٹ، فیشن ڈیزائنر)

پیاز اور لہسن کی بو دور کرنے کے لئے ہاتھوں کو پہلے آٹے سے مل کر اور پھر نمک سے مل کر دھو لیں تو بو ختم ہو جائے گی۔

اسی طرح اکثر خواتین کو پیاز کا چھلکا اتارتے ہوئے اپنے قیمتی آنسو ضائع کرنا پرٹے ہیں، پیاز کے آنسووٴں سے بچاوٴ کے لیے پیاز کو کانٹے سے پہلے اس کا چھلکا اتارنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے تھوڑی دیر پانی میں بھگو دیا جائے تو آنکھوں میں پانی نہیں آتا اسی طرح اگر پیاز کو الٹا کاٹا جائے تواس طرح بھی پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے۔

مصنفہ کے بارے میں:-

تحریم صغیر میڈیا کی طالبہ ہیں اور درس وتدریس کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہیں، ملک کے نامور میڈیا گروپس میں کام کا تجربہ رکھنےکیساتھ ساتھ بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ آج کل تحریم صغیر بطور فری لانس جرنلسٹ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مصنفہ ویب ڈیزائننگ، فیشن ڈیزائننگ ، کوکنگ اور دیگر فنون کی باقاعدہ ٹریننگ بھی حاصل کر چکی ہیں اور اب ملک کے طول و عرض میں بالخصوص خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں