79

پشاور: چڑیا گھر میں ایک ماہ پہلے پیداہونیوالے تیندوے کے بچوں میں سے 3 مر گئے

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت کے چڑیا گھر میں تیندے کے 3 بچے مر گئے ،انتظامیہ بچوں کے مرنے کی وجوہات معلوم کر رہی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے چڑیا گھر میں ایک ماہ قبل تیندوا کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن میں سے 3 بچے مرگئے جبکہ ایک باقی بچا ہے،انتظامیہ کا کہناہے کہ تیندوے کے بچوں کے پاس ڈاکٹر کا جانا ممکن نہیں ،بظاہر ان کی حالت ٹھیک تھی،انتظامیہ کا کہناہے کہ ڈاکٹر تیندے کے بچوں کے مرنے کی وجوہات معلوم کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں