8

اسرائیل: پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی موت پر ہنگامے

تل ابيب (ویب ڈیسک) اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار نے غیر مسلح سیاہ فام لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا جس کے بعد شہر بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور پولیس کو متعلقہ افسر کو گھر میں نظر بند کرنا پڑا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں سیاہ فام نوجوان پولیس افسر کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا تھا جس کے بعد سڑکوں پر احتجاج شروع ہوگیا، پولیس نے مظاہرے کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی تو شہر بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں