33

وزیراعظم کا عوامی شکایات سننے کے لیے اپنے دفتر میں سیل بنانےکا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے عوامی شکایت سننے کے لیے اپنے دفتر میں شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعظم اور وفاقی وزراہ عوامی شکایت خود سنیں گے، 40 ٹیلی فون لائنیں ہوں گی، ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی شکایت وصول کی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیلی فون 92254404۔9222667 اور 9222666سمیت دیگر فون نمبر ہوں گے۔ شکایتی مرکز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کام کریں گا جبکہ شکایت درج کرانے کا وقت صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں